براؤزنگ زمرہ

قومی

National

اسلام آباد میں50یونین کونسلز تشکیل دی گئی ہیں,ہر یونین کونسل میں 6 جنرل وارڈز اور 2 خواتین کے وارڈز…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ زیر غور آیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آبادمیں

پنجاب کے17ڈسٹرکٹ میں پہلے مرحلے کے انتخابات ہوں گے اور کاغذات نامزدگی رواں ماہ 21تا 25اپریل تک وصول…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ 9جون کو ہوگی ۔ ڈیرہ غازی خان، پاکپتن، ساہیوال، بہاؤلپور، منڈی بہاؤالدین، وہاڑی، حافظ آباد، سیالکوٹ، خانیوال، لیہ، مظفر

جنوبی پنجاب ملتان اور بہاولپور سیکرٹریٹ کے منصوبوں پر مجموعی طور پر 7 ارب 19 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے اور یہ منصوبہ 400 کنال اراضی پر تعمیر کیا جارہا ہے۔۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان کے زیر تعمیر منصوبے میں آئی جی کمپلیکس کے لئے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کو چیف سیکریٹری سندھ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈاکٹر سہیل راجپوت اس سے قبل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن خدمات سرانجام دے رہے تھے۔رواں سال ممتاز علی شاہ کے چیف سیکریٹری سندھ کے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔ چیف سیکریٹری

حکومت سندھ ریڈ لائن BRT سسٹم شروع کررہی ہے،اس منصوبے کے لیے 250 بایو ہائبرڈ بسیں خریدی جائیں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کو بی آر ٹی پروجیکٹس پر بریفنگ دی۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن کو 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کریں گے، یہ پروجیکٹ 22.5 کلومیٹر طویل ہوگا جس

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے بلدیاتی انتخابات منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو منسوخ کرنے کے لئے 4 درخواستیں موصول ہوئی تھیں بلوچستان

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں سکھر، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژن کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے. الیکشن کمیشن کے

قبل از وقت انتخابات کی راہ میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں: فافن

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اور خیبر پختون خوا سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے۔ جب کہ خواتین ووٹرز کی کم رجسٹریشن بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئینی بحران پر فافن نے

ضلع بہاولنگر کے28معذور مستحق افراد میں 2لاکھ 40ہزارروپئےکی امدادی رقوم کےچیک تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت کی جانب سےضلع بہاولنگر کے28معذورمستحق افراد میں مجموعی طور پر 2لاکھ40ہزارروپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے گئے. ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےمیڈیاکو بتایا کہ محکمہ سوشل ویلفئیراینڈ بیت المال کی جانب سےڈسٹرکٹ

انتظامیہ کاعوام دشمن فیصلہ،چشتیاں کی مصروف ترین قاضی والا روڈ پررمضان بازار قائم کردیا،ٹریفک کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)تحصیل وضلعی انتظامیہ کےغیردانشمندانہ اورعوام دشمن فیصلہ کےنتیجہ میں چشتیاں کی مصروف ترین دو رویہ قاضی والا روڈ کےایک ٹریک کوبند کرکےوہاں رمضان بازار قائم کردیا ہے جس سے روڈمذکورہ پرپنجاب،سندھ،خیبرپختونخواکو جانے