براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

جعلی ڈگری کی بناء پر نااہل ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کے خلاف سپریم کورٹ نے فیصلہ برقرار رکھا۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف محمود کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے چشتیاں ضلع بہاولنگر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب

چشتیاں: مقدمہ درج کرنے کیلئےرشوت لینے والا اےایس آئی گرفتار, پولیس رولز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی پی او بہاولنگر نےچک 132مراد چشتیاں کے کاشتکار محمد ریاض سے اغوا کا مدمہ درج کرنے کے بدلے 50ہزار روپئےرشوت مانگنے اور17ہزار روپئے رشوت لینےاور 3دن کے بعد مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کودانستہ گرفتار نہیں

چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نےشہرکو کھنڈربنادیا ھے. الیکشن میں کامیابی کےبعد چشتیاں کو پنجاب کا…

چشتیاں(نمائدہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ ضیاءشہید کےمرکزی چئیرمین اور وائٹل گروپ کے ڈائریکٹر حاجی محمد یسین نے کہا ھے کہ چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ غداری کرتے ھوئے 35سال سے چشتیاں کی تعمیروترقی کا کوئی وعدہ پورا نہیں

لاہورمیں اسموگ اور بڑھتی آلودگی، سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ہفتے میں 3 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ صوبے میں اسموگ اوربڑھتی آلودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لاہور میں

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا,اے ڈی بی پنجاب حکومت کیساتھ…

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل سے ایشین ترقیاتی بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کی سول سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی۔ پانچ رکنی وفد کی قیادت ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک جان ہرلے نے کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات…

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر نے 19 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون امیدوار کے تجویز اور تائید کنندہ کا ایک ہی حلقہ سے ہونے کا متقاضی ہے، ایک ہی حلقہ

بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ تین

ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگرکے انتظامی معاملات بہتر بنائے جائیں اورصفائی ستھرائی کےناقص انتظامات…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا. ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہمراہ تھے . ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، آؤٹ ڈور، وارڈز اور

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ،بہاولنگر اول، سمندری…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر پہلے نمبر پر، دوسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری، تیسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اور چوتھے نمبر پر ساہیوال سٹی رہے۔فیصل آباد صدر 5ویں، دریا خان 6ویں، رینالہ خورد 7ویں، بھکر 8ویں، خیر

آدم شوگر ملزچشتیاں میں کرشنگ سیزن کا آغاز، اےسی چشتیاں نے افتتاح کیا۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)آدم شوگر ملزچشتیاں میں گذشتہ رات کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر افتتاحی تقریب منعقد ھوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں محمد اکمل نےبھی شرکت کی.انتظامیہ کےمطابق کرشنگ سیزن کے آغاز سے مارکیٹ میں چینی کی