جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو سمری وزیراعلی کو بھجوانے کا اختیار جلد مل جائیگا
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے رولز آف بزنس میں ترمیم کو ایک تاریخی اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے حکومت جنوبی پنجاب پنجاب کے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنا چاہتی ہے۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو مالی اور انتظامی طور!-->…