براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

پنجاب کے اراکینِ قومی اسمبلی میرے دست و بازو ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ خصوصی) میں وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکینِ قومی اسمبلی نےملاقات کی۔ملاقات کے دوران عمومی سیاسی صورتِ حال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جائز…

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کےتحت 24009ملین روپے کی لاگت سے 133سکیمیں…

بہاولنگر( نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی میاں عبد الغفار کالوکا وٹو نے ڈسڑکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبے ترتیب دیتے وقت منتخب نمائندوں سے مشاورت کی جائے اور…

آذربائیجان کے تاریخی شہر باکو اور لاہور کو جڑواں شہر قرار دیدیا. وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِ صدارت والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں لاہور اور آذربائیجان کے تاریخی شہر باکو کو جڑواں شہر قرار دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں بادشاہی مسجد کو محکمہ اوقاف سے…

پنجاب میں ایک دفعہ پھر تبادلوں کی آندھی، سیکرٹریز سمیت اعلی عہدے کے 14 افسران کو تبدیل کردیا گیا

پنجاب حکومت میں تین سالوں سے جاری تبادلوں کی آندھی نہ تھم سکی ہے، ایک دفعہ پھر پنجاب حکومت نے سیکرٹریز سمیت اعلی عہدے کے 14 افسران کے تقرر تبادلے کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری (سروسز) صائمہ سعید کو سیکرٹری پنجاب…

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد ظفر بزدار کا…

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد ظفر بزدار کا تھانہ صدر سرکل بہاولنگر بمقام اڈا گجیانی قادریہ مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری کا مقصدشہریوں کو ان…

چئیرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع نہیں دی جا رہی

تفصیلات کے مطابق اینکر منیب فاروق سے گفتگو میں سینئر تجزیہ کاروں نےچئیرمین نیب کو توسیع دینے کے معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ان کا کہنا ہے کہ جاوید اقبال کو توسیع نہیں دی جا رہی۔حکومت ایک ساتھ دو غلطیاں نہیں کرے گی۔ایک تو اپوزیشن سے…

سرگودہا(24ستمبر2021)میٹروپولٹین کارپوریشن کی جانب سے شہر میں خصوصی صفائی آپریشن

میٹروپولٹین کارپوریشن کی جانب سے شہر میں خصوصی صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ کے سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ شعیب نسوانہ شہر کے مختلف علاقوں کا علی الصبح دورہ کیا۔انہوں نے عید گاہ روڈ سمیت دیگر علاقوں کے دورہ کے موقع تجاوزات…

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے بارش کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا،

اس موقع پر سی ای او میونسپل کارپوریشن احسن عنایت سندھو بھی ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کوٹ رنجیت ، بھکھی روڈ ، رحمت کالونی ، گوجرانولہ روڈ کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے انتظامات کے ساتھ ڈسپوزل اسٹیشنز کا…

با تسلیمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ساہیوال 24 ستمبر 2021

ساہیوال( )سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابر حیات تارڈ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں خسرہ جات کی ڈیجیٹل گرداوری شروع کر دی گئی ہے جسے نئے تعینات ہونے والے پٹواری سر انجام دے رہے ہیں۔ ڈیجیٹل گرداوری کے بعد عوام کے محکمہ مال سے متعلقہ بہت سے…

جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے، ذہنوں کی تبدیلی سے ہی ملک بدلتے ہیں، ہمیں اپنے رویوں میں انکساری اور ہمدردی کے جذبے کو مزید ابھارنا ہے، بہترین پالیسی سازی کے لئے…