براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کسان کارڈ کے اجراء کیلئے کاشتکاروں سے فرد ملکیت کی فیس نہ لینے کی ہدایت,…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ زراعت اور محکمہ لائیوسٹاک کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں اوردیگر محکمانہ اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے…

حکومت پنجاب نے دوسرےاضلاع کی طرح ضلع بہاولنگر میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کونیا ڈپٹی کمشنر تعینات…

حکومت کےنوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی سرگودھا نائلہ باقر کو او ایس ڈی ,ڈی سی شیخوپورہ محمد اصغر کو ڈی سی سرگودھا,ڈی سی رحیم یارخان خرم شہزاد کو او ایس ڈی بنادیا, نعمان یوسف ڈی سی رحیم یارخان تعینات ,امجدشعیب خان ترین کو ڈی سی مظفرگڑھ سے او ایس…

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع ریلوے کے مطابق ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے ٹینڈر اگلے ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی میں 32 ٹرینوں میں سے 15 ٹرینوں میں نجی شعبےنےدلچسپی ظاہرکی تھی ذرائع ریلوےکا کہنا ہےکہ…

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑی گئی۔ 24 ہزار 400 روپے جرمانہ…

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انار کلی کے قریب روکا گیا۔ریکارڈ کے مطابق کار ڈرائیور نے 30 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور 17 مرتبہ حد رفتار سے تجاوز کیا۔کار ڈرائیور نے تین بار لین وائلیشن بھی…

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی کمپنیوں کو عدم ادائیگیوں کے باعث لاہور میں صفائی آپریشن…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) لاہورمیں گزشتہ چارروز سےمکمل کچرا نہیں اٹھایا جاسکاجس کےباعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے مختلف علاقوں میں کچرے کے باعث گندگی اور بدبو نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔ذرائع کے مطابق اس وقت چار ہزار ٹن سے زائد کچرا…

زخمی شخص کی میڈیکو لیگل رپورٹ دینے کے عوض رشوت لیتے ھوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کا ملازم رنگےہاتھوں…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ اینٹی کرپشن بہاولنگر کےحکام نےزخمی شخص کا میڈیکل رزلٹ لیکردینے کےعوض15ہزارروپئے رشوت لیتےہوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کے ڈسپنسر عدیل اشرف کورنگےہاتھوں گرفتار کرکے رشوت کےنشان زدہ نوٹ برآمدکرلئے. تفصیلات…

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے 25 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری…

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے 25 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے 1۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن حافظ عبدلامنان بیگ کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تعینات کر دیا گیا2۔ سب رجسٹرار سرگودھا علیزہ رحمان کو…

مشہور بزرگ حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر لاہور میں کل 28 ستمبر مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا

(نمائندہ مقامی حکومت) حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر حکومت پنجاب نے کل (28 ستمبر کو) مقامی سطح پرعاملاہور تعطیل کا اعلان کر دیا، تاہم پنجاب سول سیکرٹریٹ اور منسلک ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ …

اختیارات ملنے کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ گورننس میں بہتری آئے گی

 ملتان (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے اس خطے کے عوام کو انکی دہلیز پر سروسز کی فراہمی کیلئے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے انقلابی منصوبے کی بنیاد رکھی اور رولز آف بزنس میں تبدیلی کرکے…

صوبے بھر میں مزید 86 نئے کالجز قائم کیئے جائیں گے:وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) صوبۂ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسرہمایوں نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونےوالی ملاقات میں صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہائر…