براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا فوری انعقاد، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان نے مقامی حکومت کو جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کیلئے اقدامات اٹھائیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور سے متعلق…

اللہ کا شکر ، عوام نے اعتماد کیا ، مسائل حل کریں گے : شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر اپنے ووٹ کے ذریعے اعتماد کا اظہار کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کیلئے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کردی ہیں۔ لاہور کی بیس وارڈز میں 5 لاکھ 99 ہزار 3 سو 97 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور کی بیس وارڈز کی خواتین ووٹرز کی تعداد…

نئے بلدیاتی نظام کے تحت پنجاب میں11 میٹرو پولٹین بنانے کی سفارش

وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق نئے بلدیاتی نظام کے تحت پنجاب میں 11 میٹرو پولٹین اور 25 ضلع کونسل ہوں گے۔ پنجاب میں آئندہ بلدیاتی نظام کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کمیٹی نے بلدیاتی نظام کے حوالے…

لاہور : شہر کی صفائی اور ستھرائی کے لئے سیکرٹری بلدیات کی تجاویز

سیکرٹری بلدیاتی پنجاب نورالامین مینگل نے شہر کی صفائی اور ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لئے بعض تجاویز پیش کردی ہیں۔ پیش کی گئی تجاویز میں شہر کی سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھیلانے والے شہریوں کو 6 ماہ قید اور 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا…

پنجاب میں کورونا کی صورتحال تشویشناک، تمام سرکاری و نجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولز چھ روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبہ بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکولز…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں صفائی و شجرکاری مہم کا آغاز

سیالکوٹ:یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اساتذہ اور طلبا نے سیالکوٹ کے صنعتکاروں کے ساتھ مل کر کلین اینڈ گرین سیالکوٹ کے نام سےاپنی مدد آپ کے تحت صفائی و شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ جامعہ سیالکوٹ نےبیس ہزار پودے مختلف یونیورسٹیوں ، سکولوں اور کالجز…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں صفائی و شجر کاری مہم کا آغاز

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اساتذہ اور طلبا نے سیالکوٹ کے صنعتکاروں کے ساتھ مل کر کلین اینڈ گرین سیالکوٹ کے نام سےاپنی مدد آپ کے تحت صفائی و شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ جامعہ سیالکوٹ نےبیس ہزار پودے مختلف یونیورسٹیوں ، سکولوں اور کالجز کو عطیہ…

خودمختار بلدیاتی اداروں سے جرائم میں کمی ممکن:پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہاہے کہ بلدیاتی نظام مزید منظم بنانے کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے ۔پرویز الٰہی سے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ مہرین ملک آدم نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی ۔ پرویز الٰہی کا کہناتھا بلدیاتی…

بلدیاتی اداروں کے ممکنہ انتخابی شیڈول کیخلاف درخواست پرعبوری تحریری حکم جاری

سٹس جواد حسن نے بلدیاتی اداروں کے ممکنہ انتخابی شیڈول کیخلاف درخواست پر 5 صفحات کا عبوری تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ درخواست میں حق رائے دہی سے متعلق نکات وضاحت طلب ہیں، پنجاب حکومت 15 روز میں تحریری جواب اور رپورٹ پیش کرے،…