کراچی میں صرف گرین لائن ہی نہیں، سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت بنائی جانے والی اورنج لائن بس…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پچاس ہزار لوگوں کے لیے بنائی جانے والی اورنج لائن کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب بھی کردیا لیکن کام مکمل نہ ہوسکا۔ایشیا کی بڑی کچی آبادیوں میں شامل اورنگی ٹاؤن میں 10 جون 2016ء کو سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم!-->…