خدمت آپکی کی دہلیز پر پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ…
چشتیاں. حکومت پنجاب کی ہدایت پر خدمت آپکی کی دہلیز پر پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لینے کے لئےبہاولنگر کے مختلف علاقوں کا علی الصبح اچانک دورہ کیا. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان منیر بخاری!-->…