براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی تیاری سے میدان میں اترے گی:محمودالرشید

وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنارہی ہے، مسائل اور گورننس کے ادراک کیلئے صوبے کے تمام شہروں کا دورہ کررہا ہوں۔

بلدیاتی انتخابات: کنٹونمنٹ میں امیدواروں کا جوڑ توڑ شروع

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی، چاروں صوبوں کی 43چھاؤنیوں کے علاقوں میں سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے چناؤ اور انتخابی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے۔…

ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے‘ حافظ غضنفرعلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کنٹرولر،ڈی ٹی ایس، پنجاب حافظ غضنفر علی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور بالخصوص سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کو ہر صورت…

پی این وائی کے پانچویں کانووکیشن میں سکلز فار لائف کا انعقاد

لاہور (پ ر ) پی این وائی نے گروتھ وینچرز کے تعاون سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور موجودہ دور کی اسکلز کی اہمیت و افادیت کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ اور صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر…

پنجاب حکومت او ر الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق

پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے پنجاب حکومت بلدیاتی ادارو ں کا موجودہ دورانیہ جو دسمبر 2021ء میں ختم ہو جائیگاکے بعد مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابا ت…

پنجاب حکومت او ر الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق

پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے پنجاب حکومت بلدیاتی ادارو ں کا موجودہ دورانیہ جو دسمبر 2021ء میں ختم ہو جائیگاکے بعد مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابا ت…

پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں تحلیل کیے گئے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔یونین کونسل سے میٹروپولیٹن کارپوریشن تک کے تمام اداروں کے سربراہان سمیت اپوزیشن لیڈرز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پنجاب میں…

اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

نقاش کاظمی ’رنگِ سفر‘، ’دامنِ گُل‘ اور ’میراث‘ کے مصنف تھے، ان کا مجموعہ کلام چاندنی اور سمندر کے نام سے شائع ہوا تھا۔ نقاش کاظمی کو صدارتی ایوارڈ تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ مرحوم نقاش کاظمی نے آرٹس کونسل کراچی میں بھی…

بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کیا جائے۔پنجاب بارکونسل

پنجاب بارکونسل نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کریں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کو انکے اختیارات سوپنے جائیں تاکہ سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عمل درآمد ہو سکے اس حوالے سے…

گورنر پنجاب کی طرف سے الکبیر ٹاون کے سی ای او چوہدری اورنگزیب کو بہترین سی ای او کا ایوارڈ

لاہور(کامرس رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے گورنر ہاؤس میں پر وقار تقریب میں الکبیر ٹاون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری اورنگزیب کو شعبہ ہاوسنگ انڈسٹری میں نمایاں کارگردگی دیکھانے پر بہترین سی ای او کے ایوارڈ سے نوازا۔ ایوارڈ وصول کرنے…