پنجاب میں صحافیوں پر مقدمات، سنسرشپ اور معاشی استحصال میں اضافہ: رپورٹ
لاہور: شمالی اور وسطی پنجاب میں صحافی بیک وقت کئی خطرات کا سامنا کر رہے ہیں — قانونی دباؤ، سنسرشپ، ہراسانی اور معاشی استحصال۔ یہ انکشاف منگل کو جاری ہونے والی فریڈم نیٹ ورک کی دو تازہ تحقیقی رپورٹس میں کیا گیا۔
رپورٹوں کے!-->!-->!-->…