براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

منڈی بہاؤالدین میں ویکسی نیشن ٹیم پر تین دن میں دوسرا حملہ

حملے سے لیڈی ہیلتھ ورکرز میں خوف و ہراس منڈی بہاؤالدین: پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں ہفتے کے روز انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسی نیشن ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ یہ تین دن میں دوسرا واقعہ ہے جس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز میں شدید خوف و ہراس

پنجاب کے14 اضلاع میں واسا کے لیے پانی و سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں نئی قائم ہونے والی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیوں (واساز) کے لیے پانی کی فراہمی اور سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی مقصد شہری سیلاب، بارش اور گندے

پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے ضلعی و تحصیل سطح پر ریلیف کمیٹیاں قائم کی جائیں گی

لاہور: پنجاب حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کے عمل کی نگرانی کے لیے ضلعی اور تحصیل سطح پر ریلیف کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ

پنجاب میں سیلاب متاثرہ اضلاع میں نقصانات کے سروے کا اعلان

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے 28 سیلاب زدہ اضلاع میں نقصانات کے تخمینے کے لیے جامع سروے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں بدھ کو اجلاس میں یہ فیصلہ کیا

ملتان: دریائے چناب کے سیلابی ریلے نے جلالپور پیروالا میں تباہی مچادی، ہزاروں افراد متاثر

ملتان: دریائے چناب کا سیلابی پانی تحصیل جلالپور پیروالا میں تباہی مچاتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے اور شہر کو بدستور خطرہ لاحق ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حفاظتی بندوں کو مضبوط کرنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو

گجرات کا سیوریج بحران: 40 سالہ ناکامی، حالیہ سیلاب نے پول کھول دیا

گجرات: گزشتہ چار دہائیوں سے گجرات کے عوام کو ایک ہی وعدہ سننے کو مل رہا ہے: "سیوریج کا نظام ٹھیک ہو جائے گا، فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں، جلد ریلیف ملے گا۔" لیکن حقیقت یہ ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرامز، غیر ملکی فنڈڈ اسکیموں اور

پنجاب حکومت کا نیا اقدام: صفائی بل اور کچرا پھینکنے پر بھاری جرمانے

رہائشی و کمرشل پراپرٹی مالکان کو اگلے ماہ صفائی کے بل جاری ہوں گے ہور: پنجاب کے پوش علاقوں کے رہائشی اور دکاندار یکم ستمبر سے صفائی کے بل وصول کرنا شروع کردیں گے۔ ان علاقوں کو بعدازاں ’زیرو ویسٹ‘ زون قرار دیا جائے گا اور کوڑا کرکٹ

رحیم یار خان: کھلے مین ہول میں گرنے سے کمسن بچی جاں بحق

یہ واقعہ گزشتہ دو ماہ میں اپنی نوعیت کا تیسرا حادثہ ہے۔ رحیم یار خان: اسلامیہ کالونی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی شب پیش آیا جب دو سالہ بچی ملیکہ گلی میں کھیلتے ہوئے مین ہول میں جا

پنجاب میں سیلابی صورتحال، 19 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب لاہور: صوبہ پنجاب میں دریائے ستلج میں خطرناک حد تک پانی کے بہاؤ کے بعد حکومت نے متعدد اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر انخلا کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاجاپان کاتاریخی دورہ

پنجاب میں ترقی اور عالمی سفارت کاری کا نیا باب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا حالیہ سرکاری دورہ جاپان نہ صرف ایک تاریخی واقعہ تھا بلکہ یہ صوبے کی ترقی، جدیدیت اور عالمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز بھی ہے۔ تین دہائیوں کے بعد کسی