ایبٹ آباد میں خوبصورتی مہم کا آغاز، ’وال آف ایبٹ آباد‘ کا افتتاح
ایبٹ آباد: کینٹ بورڈ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت ’وال آف ایبٹ آباد‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ایبٹ آباد کینٹ بورڈ کے صدر بریگیڈیئر فیصل شرجیل قریشی اور!-->!-->!-->…