پنجاب کےمختلف شہروں میں مبینہ پولیس مقابلوں کا سلسلہ جاری، مزید تین ملزمان ہلاک
نارووال: صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں مبینہ پولیس مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سیالکوٹ، ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مزید تین ملزمان ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
سیالکوٹ میں پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کی ڈسکہ!-->!-->!-->…