برطانیہ میں سابق میئر اور اس کے بیٹے کو ریپ کے مقدمے میں قید کی سزا
لندن: برطانیہ میں ایک سابق میئر اور اس کے بیٹے کو عصمت دری کے مقدمے میں عدالت نے طویل قید کی سزا سنائی ہے۔ بریکنیل فارسٹ کونسل کی پہلی مسلم میئر ناہید اعجاز (61) کو تین سال اور ان کے بیٹے دیوان خان (41) کو 12 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔!-->…