سندھ حکومت نے کراچی میں ٹاؤن، میونسپل کونسلز کے لیے سفارشات تیار کرلیں، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع وسطی میں 5 ٹاؤن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ کیماڑی، غربی اور ملیر میں بھی مزید ٹاؤن بنائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کیماڑی میں 3، غربی میں 3 ٹاؤن بنائےجائیں گے۔سندھ حکومت کی جانب سے ضلع ملیر میں 3 ٹاؤن!-->…