براؤزنگ ٹیگ

نیو کراچی

نیوکراچی ٹاؤن میں پراجیکٹ 1000 گلیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

کراچی: سیکٹر 5 ایم نیوکراچی میں پراجیکٹ 1000 گلیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس منصوبے کے تحت گلیوں کی تعمیر نو اور مرمت کا کام انجام دیا جا رہا ہے جس سے علاقے کے شہریوں کو سہولیات میسر آئیں گی۔ جنرل کونسلر محمد وسیم اور نوجوان