1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار
چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی!-->…