جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، پیمرا اور پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد افراد زیر حراست
لاہور/اسلام آباد: پیمرا اور پنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
حکام کے مطابق بغیر جرنلزم ڈگری اور کسی بھی عملی نیوز چینل یا میڈیا!-->!-->!-->…