چکوال فائرنگ کیس: معصوم حانیہ کی موت، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل
چکوال: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ واقعے میں 9 سالہ معصومہ حانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عدیل احمد اور 10 سالہ بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔
عدیل احمد!-->!-->!-->…