پنجاب: کسی مین ہول کا ڈھکن غائب پایا گیا تو واسا کے ایم ڈیز اورلوکل گورنمنٹ کے چیف آفیسرز ذمہ دار…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)فیصل آباد میں بچے کا مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ کےبعد چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کے ایم ڈیز واسا اور چیف افسران کو مراسلہ جاری کر دیا.باعث شرم ہے کہ بچےکھلے مین ہولز کیوجہ سے مر رہے ہیں،کچھ افسران!-->…