براؤزنگ ٹیگ

ARV

سندھ میں ریبیز سے اموات 43 ہوگئیں، ویکسین لگوانے کے باوجود 6 سالہ بچہ جاں بحق

حیدرآباد: بدین سے تعلق رکھنے والا ریبیز کا شکار 6 سالہ بچہ لیاقت یونیورسٹی اسپتال (ایل یو ایچ) حیدرآباد میں انتقال کر گیا، جس کے بعد سندھ میں رواں سال ریبیز سے اموات کی تعداد 43 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق بلال ولد امجد راجپوت کو 29 ستمبر…