مضبوط مقامی صنعت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ
راولپنڈی: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کے لیے مقامی صنعتوں کو مضبوط بنانا اور ملکی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے، کیونکہ صنعتی ترقی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں!-->…