براؤزنگ ٹیگ

Balochistan

بلوچستان میں نئے ڈویژنز اور اضلاع کا نوٹیفکیشن جاری، صوبہ اب 11 ڈویژنز اور 41 اضلاع پر مشتمل

کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں نئے ڈویژنز اور اضلاع کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بلوچستان کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل کرتے ہوئے ڈویژنز کی تعداد 11 جبکہ اضلاع کی تعداد 41 کر دی گئی ہے۔ محکمہ ریونیو بلوچستان

صوبائی مشیر بلدیات سے جمعیت علماء اسلام کے رہنما کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

کوئٹہ: صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما مولانا محب اللہ نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی و علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ