کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی وزیراعظم آفس کو دو ہفتوں کی مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے وفاقی حکومت سے باضابطہ تحریری درخواست جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے وزیراعظم آفس کو دو ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔
10 نومبر کو چیف الیکشن!-->!-->!-->…