چین کا جنوبی پنجاب کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
لاہور: لاہور میں تعینات چینی قونصل جنرل سن یان نے جنوبی پنجاب کے ساتھ زراعت، صنعت، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تعاون مزید گہرا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے قدرتی وسائل اور وسیع مارکیٹ کی صلاحیت دوطرفہ تعاون کے لیے نمایاں!-->!-->!-->…