سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی صفائی مہم میں دو ٹن کچرا اٹھا لیا گیا۔
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے جاز ورلڈ کے تعاون سے راول ڈیم کے اطراف صفائی مہم بھی چلائی گئی۔
اس مہم میں 200 سے زائد رضاکاروں نے حصہ لیا، جن میں سی ڈی اے، ایم سی آئی، غیر سرکاری!-->!-->!-->…