براؤزنگ ٹیگ

Daanish School

دانش اسکول چشتیاں میں نوجوان طالب علم کے مبینہ طور پر بغیر اجازت باہر جانے پر انکوائری کا مطالبہ

چشتیاں: دانش اسکول چشتیاں کے ہاسٹل میں مقیم نویں جماعت کے ایک طالب علم کے 26 اگست کو مبینہ طور پر بغیر اجازت اسکول سے باہر نکلنے کے واقعے پر انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ طالب علم عبدالمالک کے معاملے پر اس کی والدہ، نبیلہ نورین، نے