براؤزنگ ٹیگ

DC Khanewal

سابق ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ راشد کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی انکوائری شروع

لاہور: پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے خانیوال کی سابق ڈپٹی کمشنر ملیحہ راشد کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں انکوائری شروع کر دی ہے۔ میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت…