اختیارات کے ناجائز استعمال پہ ڈی آئی جی عہدے کے افسر کو تین سال کے لئے ایس ایس پی بنا دیا گیا۔
ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر بابر بخت قریشی پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسر ہیں ۔ان کو تین سال کے لیے ڈی آئی جی (گریڈ 20 ) سے ایس ایس پی (گریڈ 19 )بنا دیا گیا ہے۔
اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سروسز (کارکردگی اور نظم!-->!-->!-->…