بہاولپور کی کچی بستی میں مبینہ منشیات فروشی پر شہری سراپا احتجاج، کریک ڈاؤن کا مطالبہ
بہاولپور (عبدالرزاق چوہدری سے): کچی بستی کی اسلامی کالونی میں مبینہ طور پر آئس اور شراب کی فروخت کے خلاف اہل علاقہ میں تشویش بڑھ گئی ہے، جبکہ شہریوں نے منشیات فروشوں کے خلاف فوری اور مؤثر کریک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق!-->…