پنجاب محکمہ ماحولیات اور یونیورسٹی آف لاہور میں ماحولیاتی تعاون کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
لاہور میں میواکی جنگل کا افتتاح، فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
لاہور: محکمہ تحفظ ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی پنجاب اور یونیورسٹی آف لاہور کے درمیان ماحول کے تحفظ، موسمیاتی اقدامات،!-->!-->!-->…