براؤزنگ ٹیگ

Fake Encounters

جعلی پولیس مقابلہ کیس: سابق ایس ایچ او اور چھ اہلکار ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

قصور: 2024 میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں شہری رضوان کی ہلاکت کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مصطفیٰ آباد تھانے کے سابق ایس ایچ او حسن عمران اور ان کے چھ ماتحت اہلکار لاہور کی سیشن عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد