سندھ کی پہلی صنفی مساوات رپورٹ جاری، تعلیم اور روزگار میں نمایاں خلا کی نشاندہی
خواتین کی خواندگی 47 فیصد، دیہی خواتین میں شرح صرف 27.52 فیصد؛ 40 لاکھ سے زائد لڑکیاں اسکول سے باہر
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں صنفی مساوات کی صورتحال کا جائزہ لینے والی اپنی پہلی جینڈر پیریٹی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں!-->!-->!-->…