راولپنڈی کے تاریخی بازاروں وعمارتوں کو محفوظ ورثہ قراردینے کی منظوری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے والڈ سٹی راولپنڈی کے بازاروں اورہیرٹیج پراپرٹیز کو محفوظ ورثہ قراردینے کی منظوری دے دی۔ٹورازم آآرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈیپارٹمنٹ،ہیرٹیج کنزویشن اینڈ اربن ری وائٹیلائزیشن آف!-->…