انڈس ڈولفن کے بچے کی ہلاکت، نایاب نسل کے تحفظ پر تشویش
ڈیرہ غازی خان: شیر وجدید، ارائیں والا سپر کے قریب دو سالہ انڈس ڈولفن کے بچے کی لاش ملنے پر ماہرین نے نایاب اور خطرے سے دوچار آبی حیات کے تحفظ کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ماہرین نے ماہی گیری کے ٹھیکوں اور جنگلی حیات کے تحفظ!-->!-->!-->…