تیرہ وادی کے پانچ کمیونٹی اسکولوں کو سات تیار کلاس رومز فراہم کر دیے گئے
خیبر: خیبر ضلع کی وادی تیراہ، بالائی باڑہ کے پانچ غیر رسمی کمیونٹی اسکولوں کو طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے سات پری فیبریکیٹڈ کلاس رومز فراہم کر دیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مقامی محکمہ تعلیم!-->!-->!-->…