کسان اتحاد کا گندم کی امدادی قیمت 5 ہزار روپے فی 40 کلو مقرر کرنے کا مطالبہ
پالیسی کا اعلان نہ ہونے پر آئندہ سیزن میں گندم کی کاشت نہ کرنے کی وارننگ
لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے حکومت سے گندم کی امدادی قیمت 5 ہزار روپے فی 40 کلوگرام مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے!-->!-->!-->…