پنجاب کی زرعی پالیسیوں کے خلاف کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان
اسلام آباد: کسان اتحاد نے پنجاب حکومت کی زرعی پالیسیوں کو ناقص قرار دیتے ہوئے 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا!-->!-->!-->…