خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی 2030 متعارف کرا دی، پیپر لیس گورننس پر زور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030 کا افتتاح کرتے ہوئے اسے صوبے میں جدید طرز حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب ایک اہم!-->…