سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم چار ہفتوں میں ختم کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم ختم کرنے کے اپنے وعدے پر چار ہفتوں میں سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
جسٹس ملک جاوید اقبال وائیں نے یہ ہدایت 2020 میں جوڈیشل ایکٹوازم پینل!-->!-->!-->…