کراچی: تجاوزات کے خاتمے کے لیے میئر کا کے ایم سی کو 15 روز کا الٹی میٹم
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی اہم شاہراہوں، سڑکوں، گلیوں، فٹ پاتھوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے محکمہ انسداد تجاوزات، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو 15 روز کی مہلت دے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے!-->…