براؤزنگ ٹیگ

Measles

لاڑکانہ میں خسرہ کے کیسز میں کمی کا رجحان، ماہرین نے ویکسینیشن اور آگاہی بڑھانے پر زور دے دیا

لاڑکانہ: لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج چلڈرن ہسپتال میں خسرہ کے کیسز میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے، تاہم طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کم ویکسینیشن کوریج، غذائی قلت، بچوں کو دودھ نہ پلانے اور عوامی آگاہی کی کمی کے باعث بیماری کے پھیلاؤ