براؤزنگ ٹیگ

Mental Health

وفاقی وزیر صحت کی ذہنی صحت کو بنیادی صحت کے نظام کا حصہ بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان کے ذہنی صحت کے ایجنڈے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں شفا تعمیرِ ملت یونیورسٹی کے گلوبل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ڈیولپمنٹ (GIHD) کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر سید عثمان ہمدانی اور وزارت صحت کے