نیو کراچی ٹاؤن میں نوجوانوں کے لیے مفت آئی ٹی تعلیم کا معاہدہ
کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے الخدمت بنو قابل پروگرام کے ڈائریکٹر فاروق سلیمانی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔
معاہدے کے تحت نیو کراچی ٹاؤن کے!-->!-->!-->…