پنجاب حکومت کا پیپر لیس گورننس نظام متعارف، سرکاری خدمات مکمل ڈیجیٹل بنانے کا آغاز
لاہور (اسٹاف رپورٹر): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پیپر لیس گورننس کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے حکومت سے حکومت (G2G)، حکومت سے کاروبار (G2B) اور حکومت سے شہری (G2C) خدمات کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔!-->…