سیالکوٹ: متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے کے الزام میں ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ کو گرفتار کرلیا گیا۔
سیالکوٹ: شادی کی تقریب میں بھگدڑ کے واقعے کے بعد متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے کے الزام میں ٹک ٹاکر محمد انصر جٹ عرف ’مسٹر پتلو‘ کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان خرم شہزاد کے مطابق جاں بحق ہونے والے محمد ریحان ارشد کے رشتے دار!-->!-->!-->…