پنجاب میں پولیو وائرس کی گردش میں نمایاں کمی، حکام نے مسلسل نگرانی پر زور دے دیا
لاہور: پنجاب میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی رپورٹ ہوئی ہے، جبکہ صوبائی حکام کے مطابق ویکسینیشن مہمات کی بہتر کارکردگی، مؤثر نگرانی اور حفاظتی ٹیکوں کی کوریج میں اضافے کے باعث پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔!-->…