کراچی میں پارکوں اور عوامی کھیل کے میدانوں کی کمرشلائزیشن، کھیلوں کی سہولیات شہریوں کی پہنچ سے دور
کراچی: شہر بھر میں کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز (ٹی ایم سیز) کے زیر انتظام عوامی کھیل کے میدانوں اور پارکوں کو نجی شعبے کے حوالے کرکے فیس کے عوض کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا!-->…