پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ کے لیے 3.22 ارب روپے کا بجٹ منظور
لاہور: محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ کے لیے مالی سال 2026-27 کا 3.22 ارب روپے کا سالانہ بجٹ منظور کرلیا۔
منظور شدہ بجٹ کے تحت بی ایس-1 سے بی ایس-22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں نظرثانی شدہ پے!-->!-->!-->…