براؤزنگ ٹیگ

rawalpindi

پنجاب نے دادوچہ ڈیم واٹر ٹریٹمنٹ اور سپلائی منصوبے کے لیے 36 ارب روپے منظور کرلیے

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے دادوچہ ڈیم پر سطحی پانی کے ٹریٹمنٹ پلانٹ اور واٹر سپلائی سسٹم کی تعمیر کے لیے 36 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس سے راولپنڈی کو روزانہ 35 ملین گیلن صاف پانی فراہم کیا جاسکے گا۔ محکمہ…

مضبوط مقامی صنعت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ

راولپنڈی: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کے لیے مقامی صنعتوں کو مضبوط بنانا اور ملکی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے، کیونکہ صنعتی ترقی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں…

راولپنڈی ریجن میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 12 سے 18 فیصد کمی کا اعلان

راولپنڈی: ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد راولپنڈی ریجن میں پبلک اور مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 12 سے 18 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی بس آپریٹرز نے بھی بین الاضلاعی روٹس پر کرایوں…

پاکستان مسلم لیگ نواز صحافیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی، سجاد خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے جو ہمہ وقت عوام تک بلا خوف خطر حق اور سچ کیساتھ پیغام رسانی کی ذمہ داریاں نبھانے میں مصروف عمل ہے مگر پاکستان میں بدقسمتی سے آئے روز صحافیوں کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ان خیالات کا…

راولپنڈی: چکری روڈ پر قبضہ مافیا کا راج، سرعام اسلحے کی نمائش، فائرنگ اورتوڑ پھوڑ سے شہری پریشان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چکری روڈ پر قبضہ مافیا کی فائرنگ اور توڑ پھوڑ سے شہری پریشان۔تفصیلات کے مطابق سکنہ خالد کالونی فیز ٹو چکری روڈ کے رہائشی مبینہ قبضہ گروپ کی آئے روز ہوائی فائرنگ اصلحہ کی نمائش اور شارع عام کی تور پھور سے خوف ہراس…